ہزاروں ہندؤں کا اسلام قبول کرنے کااعلان

ذات پات میں تقسیم ہندؤ مذہب ہماری زندگیوں کی پروا نہیں کرتا، مزید قربانیاں نہیں دے سکتے،3ہزار ہندؤ اگلے ماہ اسلام قبول کرلیں گے،دلتو ہندو
تامل ناڈو27 دسمبر2019ء) بھارت میں ذا ت پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے بعد ہزاروں ہندوٴں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تین ہزار سے زائد ہندوں نے جنوری میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ہندو دلتوں نے فیصلہ ذات پات کی بنا پر امتیازی سلوک اور ذہنی دباوٴ کیساتھ ساتھ ہونے والے تشدد کے باعث کیا۔
واضح رہے دلتوں کو میتوپالام میں اونچی ذات کے ہندوں سے دور رکھنے کیلئے دیوار بھی تعمیر کی گئی تھی، جو بارشوں کے باعث گرجانے سے 17 ہندو دلتو ہلاک ہو گئے تھے۔ اس دیوار کو ذات کی دیوار کہا جاتا تھا۔ ہندو دلتوں کا کہنا ہے کہ ہمیں امتیازی سلوک کا سامنا ہے، بہت سے مصائب برداشت کرنے کے بعدمزید برداشت کی سقط ختم ہو گئی ہے، اگلے ہی ماہ تین ہزار ہندواسلام قبول کر لیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندو مذہب ہماری زندگیوں نہیں کرتا اس کے لئے قربانیاں دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ واضح رہے اسلام میں تمام مسلمانوں کو ایک طرح کے حقوق حاصل ہیں۔ جس سے متاثر ہونے کے باعث 3 ہزار سے زائد دلتو ہندو اگلے ماہ اسلام قبول کریں گے۔ تاہم بھارت میں ہندوں کو کئی درجات میں تقسیم کیا گیا ہے ، کچھ نسلوں کو برتری دی گئی ہے جب بہت سی ذاتوں کو نیچ سمجھا جا تاہے۔
یاد رہے اس سے قبل بھی بھارت میں ذات پات سے متعلق ایک رپورٹ سامنے آئی تھی ۔ خفیہ رپورٹ منظر کےمنظرعام پر آنے کے بعد مودی سرکار کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو گئی ۔ نوجوانوں میں فوج جوائن کرنے کا رجحان تقریباً ختم ہو گیا۔ انڈین ملٹری انٹیلی جنس کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ بھارتی فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج میں مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر افسران اور جوان ایک دوسرے کے قریب آنے سے کترانے لگے۔

Hindu religion does not care about our lives, cannot offer more sacrifices; 3,000 Hindus will convert to Islam next month, Dalit Hindu
Tamil Nadu (December 27, 2019) Thousands of Hindus have declared conversion to Islam after discrimination on the basis of discrimination in India. According to a report, more than 3,000 Hindus in the Indian state of Tamil Nadu have announced to convert to Islam in January. Hindu Dalits made the decision because of caste discrimination and violence along with mental pressure.
It is also clear that a wall was also constructed to keep the Dalits away from the high caste Hindus in Metopalam, which killed 17 Hindu Dalits due to the rains. This wall was called caste wall. Hindu Dalits say we are discriminated against, endured abortion after suffering many hardships, and next month, three thousand Hindus will accept Islam.
He said that Hindu religion does not do our lives, there is no point in sacrificing it. To be clear, in Islam all Muslims have the same rights. As a result, more than 3,000 Dalit Hindus will convert to Islam next month. However, in India, Hindus are divided into several categories, some have been given the lead when many castes are considered inferior.
Remember that before there was a report on caste in India. The credibility of the Modi government has also come to an end after the secret report came into view. The trend of joining the army in the youth was almost over. The Indian Military Intelligence Secret Report revealed that the morale of the Indian Army was at the lowest level in history. According to the report, officers and young men started to come closer to each other on the basis of religion and caste.

اپنا تبصرہ بھیجیں