گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ( آن لائن )گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوفزدہ ہو کر لو گ گھروں سے باہر آگئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان،چلاس ،غذر ،ہنزہ ،دیامر ،استور ،رالپنڈی ، جہلم اور آزاد کشمیرکے کئی علاقوں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ 10بج کر 20منٹ پر آیا جس کا دورانیہ 10سے 15سیکنڈ تھا ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6ریکارڈ کی گئی اور یہ زیر زمین 42کلو میٹر تھا ۔زلزلے کا مرکز مینگورہ سے 260کلو میٹر شمال مشرق تھا۔

Islamabad (Online) The quake was felt in Gilgit-Baltistan which left people in fear. According to media or reports, Gilgit-Baltistan, Chalas, Ghazar, Hunza, Diyar, Astor, Ralpindi, Jhelum and Azad Earthquake tremors were felt in Kashmir. The earthquake lasted 10 minutes to 20 minutes with a duration of 10 to 15 seconds. According to the Earthquake Center, the magnitude of the earthquake was recorded 5.6 on the Richter scale and it was 42 km underground. It was 260 kilometers northeast.

[X]