ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے نامعلوم چور ہنڈا125لے اڑے

میرپور (نمائندہ آوازہ)ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرپور کی نئی بلڈنگ کے باہر موٹر سائیکل پارک کر کے جانے والا شعبہ صحت کا ملازم اپنے ہنڈا 125 سے ہاتھ کھو بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ صحت کاملازم حیدر علی ساکن سیکٹر سی نیو سٹی حسب معمول اپنا ہنڈا موٹر سائیکل ہسپتال کی نئی بلڈنگ کے باہر پارک کر کے ڈی ایچ او آفس میں میٹنگ میں شمولیت کے لئے گیا تو واپسی پر موٹر سائیکل موجود نہ تھا مذکورہ ملازم نے چوری کی رپورٹ تھانہ سٹی میرپور میں درج کروا دی

Mirpur (Representative Awanah) Employee of a motorcycle parked outside a new building at the Divisional Headquarters Hospital Mirpur lost his Honda 125. According to the details, health worker Haider Ali Sakin parked outside his new Honda motorcycle hospital building as usual at Sector C New City and went to attend a meeting at the DHO office. A report of theft was lodged at the police station in City Mirpur

[X]