برنالہ کی لڑکی کو میرپور کے نوجوان نے اغواء کر لیا

برنالہ کی لڑکی کو میرپور کے نوجوان نے اغواء کر لیا

برنالہ (بحوالہ آوازہ)برنالہ سے دوشیزہ اغواء، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ برنالہ نے جاوید اقبال ولد عبدالعزیز کی درخواست پر تنویر ولد رفیق ساکن کلیال میرپور کے خلاف زیر دفعہ ZHA 11/16 درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے (ا) نامی دوشیزہ کو ورغلا کر اغواء کر لیا تھا ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

Barnala girl kidnapped by Mirpur youth
Barnala (Bahola Awala) Two kidnappers from Barnala, police registered a case, arrested the accused. According to the details, the police station Barnala arrested the accused on the request of Javed Iqbal Wold Abdul Aziz by entering ZHA 11/16 against Tanveer Wolf Rafiqan Saqin Qilal Mirpur. The suspect is under investigation.

[X]