کھوئیرٹہ آہنی راڈوں سے نوجوان پر تشدد

کھوئیرٹہ آہنی راڈوں سے نوجوان پر تشدد

کھوئیرٹہ(بحوالہ آوازہ ) پولیس تھانہ کھوئیرٹہ زخمی نوجوان کی درخواست پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزمان اور مضروب بنڈلی کے رہائشی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدیل ولد محمد حسین نے یاسین زین، شمریز حسین کے خلاف درخواست دی تھی کہ ملزمان نے اس کاراستہ روکا مارا پیٹا اور آہنی راڈوں سے ضربات پہنچائیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Violence on young people with Khoirata wailing rods
Khoireta (Bahola Awala) police station has filed a case against 4 persons at the request of the Khoireta injured youth, the accused and the residents of the inaccessible bundle. According to the details, Adeel Wald Mohammad Hussein had filed a petition against Yasin Zain, Shamrez Hussain, that the suspects were stopped and beaten with wounds, police registered a case and started searching for the accused.

[X]