مقبوضہ کشمیر میں پُراسرار بیماری پھوٹ پڑی،10 بچے جاں بحق

مقبوضہ کشمیر میں پُراسرار بیماری پھوٹ پڑی،10 بچے جاں بحق

سرینگر( نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں دس بچوں کی پراسرار ہلاکت ہوئی ہے، 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام موت کی وجوہات بتانے سے گریز کر رہے ہیں کشمیری عوام خصوصا بچوں‌ کے والدین اذیت کا شکار ہیں۔
ضلع اودھم پور کے گاؤں رام نگر میں ان بچوں کو شدید بخار، قے اور پیشاب کی مقدار کم ہونے کی شکایت ہوئی تھی، اس پراسرار بیماری سے مزید 6 بچوں کی حالت تشوش ناک ہے جنہیں پنجاب اور جموں کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔160 سے زائد روز سے محاصرے کے شکار کشمیری عوام میں اس واقعے سے شدید تشویش پائی جاتی ہے، قابض بھارتی حکام نہ بیماری یا اس کا سبب بتا رہے ہیں اور موت کی وجوہات بتانے سے بھی گریز کر رہے ہیں جس کے سبب کشمیری عوام خصوصا بچوں کے والدین ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

10 children killed in mysterious Kashmir outbreak
Srinagar (News) Ten children have been mysteriously killed in Udhampur district of occupied Kashmir, 6 of which are in critical condition. Authorities are refusing to state the reasons for the death of Kashmiri people, especially parents of children.
These children were complained of severe fever, vomiting and decreased urine volume in Ram Nagar village of Udhampur district. The condition of 6 more children who have been shifted to Punjab and Jammu hospitals due to this mysterious disease. The incident has caused serious concern among more than 160 sieged Kashmiri people; Indian authorities are not citing illness or its cause and are refusing to give reasons for the death, which has led to the Kashmiri people especially. Parents of children suffer from mental distress.

[X]