بن خرماں 7 سالہ بچے کے ساتھ درندگی، ملزم گرفتار

بن خرماں 7 سالہ بچے کے ساتھ درندگی، ملزم گرفتار

میرپور(کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ نیوسٹی نے 7 سالہ کمسن بچے کے ماموں کی درخواست پر ملزم کے خلاف پرچہ درج کر کے گرفتار کر لیا ملزم نے بچے کو ویرانے میں لے جا کر درندگی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق عدیل احمد ولد بشیر احمد نے تھانہ نیوسٹی میں درخواست دی ہے کہ میرے بھانجے عمر 7 سال کو ملزم بلال ولد حبیب نے ویرانے میں لے جا کر زبردستی اس کے ساتھ خلاف وضع فطری عمل کیا اور ڈرایا دھمکایا۔ پولیس نے زیر دفعہ 377، 12ZHA-APC کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Mirpur (Crime Reporter) Police Station Newstead filed a complaint against the accused at the request of the mothers of a 7-year-old Kamsan child and the accused took the child into exile and made him a victim of violence. According to the details, Adeel Ahmed Waleed Bashir Ahmed has requested in the police station in Newcastle that my nephew Omar, 7, was taken into custody by accused Bilal Waleed Habib forcibly acting against him and threatening him. Police have registered a case under Section 377, 12ZHA-APC and arrested the accused.

[X]