آزادکشمیرتھانہ پولیس چڑہوٸی کی شاندارکارروٸی، چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

آزادکشمیرتھانہ پولیس چڑہوٸی کی شاندارکارروٸی، چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

چڑہوئی بول کشمیر پولیس تھانہ چڑہوئی کی شاندار کاررواٸی، چوری کی وارداتوں میں ملوث دو اہم ملزمان گرفتار۔ دس لاکھ روپے ،طلاٸی زیوراتاور موباٸل فون برآمد۔
ملزمان حوالات بند، مقدمہ درج،مزیدتفتیش جاری،چڑہوٸی دبنگ ایس ایچ او سردار افتخار پر عوام علاقہ کا ایس ایچ او اور ان کی پوری ٹیم تفتیشی افیسر محمدتاج۔ ڈی ایف سی ساجد بخشی۔ راے خلیل و دیگر کو خراج تحسین۔ امن و امان پر کوٸی سمجھوتہ نہیں کیا جاے گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے ایس ایچ او سردار افتخار نے کہا کہ پولیس تھانہ چڑہوٸی عوام کے اعتماد پر پورا اترے گی اور ان کے تمام مساٸل فوری حل ہونگے۔ تھانہ پولیس چڑہوٸی 24گھنٹے عوام کےلیے کھلا ہے۔

[X]