ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے نامعلوم چور ہنڈا125لے اڑے

میرپور (نمائندہ آوازہ)ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرپور کی نئی بلڈنگ کے باہر موٹر سائیکل پارک کر کے جانے والا شعبہ صحت کا ملازم اپنے ہنڈا 125 سے ہاتھ کھو بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ صحت کاملازم حیدر علی ساکن سیکٹر سی نیو سٹی حسب معمول اپنا ہنڈا موٹر سائیکل ہسپتال کی نئی بلڈنگ کے باہر پارک مزید پڑھیں