’’ جنرل باجوہ کو توسیع دے کرعمران خان نے حکومت پکی کرلی۔۔۔‘‘ اگر کسی کو آرمی چیف بنایا جاتا تو امریکہ نے کیا کرنا تھا؟ عامر متین کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار عامر متین نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو توسیع دے کرعمران خان نے حکومت پکی کرلی، پاکستانی کی تاریخ میں ایک ہی حکومت تھی،جس نے مدت پوری کی،یہ سویلین حکومت پیپلزپارٹی کی تھی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

ہر چیف ایک اپنا کلچر دے کر جاتا ہے،اس وقت باجوہ کلچر چل رہا ہے، اگریہ تبدیلی ہوجاتی جو اس کے حق میں ہیں وہ یہ دلائل پیش کررہے ہیں،نئے آرمی چیف آتے تو امریکی انتظامیہ نے دوبارہ ان سے ملاقات کرنی تھی، دوبارہ خیالات کا جائزلیا جانا تھا۔وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا سوال اکثر ٹال دیتے تھے۔تاہم آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ ہوتی توحیرانگی کی بات ہوتی۔اس کے مخالف عمران خان سمیت کہتے ہیں کہ ادارہ بڑا ہوتا ہے، اس میں پروموشن کے مسائل بھی ہوتے ہیں۔شان بھی وہ نہیں رہتی ہے،ایک بات ہے کہ عمران خان نے حکومت کی مدت پکی کرلی ہے۔سویلین حکومت میں پیپلزپارٹی نے ہی اپنی مدت پوری کی تھی۔جب انہوں نے جنرل کیانی کو توسیع دی تھی۔ یہ پاکستانی کی تاریخ میں ایک ہی حکومت تھی۔ اگریہ تبدیلی ہوجاتی جو اس کے حق میں ہیں وہ یہ دلائل پیش کررہے ہیں،نئے آرمی چیف آتے تو امریکی انتظامیہ نے دوبارہ ان سے ملاقات کرنی تھی، دوبارہ خیالات کا جائزلیا جانا تھا۔خیال رہے کہ گشتہ روز پاکستانی میڈیا پر اس وقت کھلبلی مچی جب شام ہوتے ہی وزیر اعظم آفس سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، حکومت کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے خطے میں موجود صورتحال کے پیش نظر جنرل قمر جاوید کی باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان کی متعبر شخصیات سیاسی و صحافتی شخصیات کی جانب سے وزیر اعظم کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا جبکہ کچھ ناقدین کی جانب سے اس فیصلے کی تنقید بھی کی گئی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort