مودی کی ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ملاقات۔۔۔ مہاتیر محمد نے پاک بھارت کشیدگی میں کس کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا؟ عمران خان کے ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان عمران خاں نے ملائشین وزیر اعظم کی دعوت پر ملائشیاء کا سرکاری دورہ کیا تھا جس کے بعد 23 مارچ 2019 کے موقع پر وزیر اعظم عمران خاں کی دوعت پر ملائشیاء کے وزیر اعظم نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

 

 

ملائشیاء ہمارا برادر اسلامی ملک ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہےانڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ملائیشیا کےوزیر اعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کے دوران بھارت میں مفرور قرار دیئے گئے اور ملائیشیا میں پناہ لینے والے معروف مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کی تحویل کا معاملہ اٹھایا۔ بھارت کے سیکریٹری خارجہ وجے گوکھلے نے مشرقی اقتصادی فورم اجلاس پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نریندر مودی نے یہ معاملہ ملائشیاء کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے فورم کی سائیڈ لائنز میں ہونے والی ملاقات کے دوران اٹھایا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں ممالک کے رہنما رابطے میں رہیں گے’۔انہوں نےاس حوالے سے مزید وضاحت نہیں دی تاہم رپورٹ میں بتایا گیا کہ نریندر مودی نے جب معاملہ اٹھایا تو ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مثبت جواب دیا۔ذرائع نے بتایا کہ ‘اس طرح کے معاملات لیڈر شپ کی سطح پر نہیں دیکھے جاتے، دونوں ممالک کے حکام ایک جگہ بیٹھ کر بات کریں گے کہ ذاکر نائیک کو کس طرح بھارت واپس لایا جاسکے تاکہ وہ وہاں کے قانون کا سامنا کرسکیں’۔خیال رہے کہ مبینہ طور پر انتہا پسندی پر اکسانے اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں ڈاکٹر ذاکر نائیک بھارت کو مطلوب ہیں ۔

اس سلسلے میں نئی دہلی نے گزشتہ برس ملائیشیا سے انہیں بے دخل کرنے کی درخواست بھی کی تھی جو مسترد ہوگئی تھی۔2016 میں وہ بھارت چھوڑ کے مسلم اکثریت والے ملک ملائیشیا منتقل ہوگئے تھے جہاں انہوں نے مستقل رہائش اختیار کرلی تھی۔ خیال رہے کہ مبینہ طور پر انتہا پسندی پر اکسانے اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں ڈاکٹر ذاکر نائیک بھارت کو مطلوب ہیں اور اس سلسلے میں نئی دہلی نے گزشتہ برس ملائیشیا سے انہیں بے دخل کرنے کی درخواست بھی کی تھی جو مسترد ہوگئی تھی۔2016 میں وہ  بھارت چھوڑ کے مسلم اکثریت والے ملک ملائیشیا منتقل ہوگئے تھے جہاں انہوں نے مستقل رہائش اختیار کرلی تھی۔تاہم بھارت کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ملائشیاء کو بھارت کی سپورٹ کرنے پر ملائشیاء کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہ ملا جس پر مودی مایوس ہو گئے دوسری جانب کھیل کے میدان میں پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے ڈالی ہے۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی جانے والی پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے بھارتی کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔دونوں کھلاڑی فائنل میں پہنچنے سے پاکستان فائنل کھیلنے سے قبل ہی سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فاتح بن گیا جو کہ بہت خوش آئند بات ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort