میرپور کے مسائل اولین ترجیح ہیں،بیرسٹرسلطان

میرپور کے مسائل اولین ترجیح ہیں،بیرسٹرسلطان
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر حواسِ باختگی کا شکار ہیں 13 ویں ترمیم اور اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے راجہ فاروق حیدر تقسیم کشمیر کا شوشہ چھوڑا رہے ہیں اس میں کوئی سچائی نہیں ہم تقسیم کشمیر کسی صورت نہیں ہونے دیں گے
ایم ڈی اے ریوائزنگ کے نام پر لوٹ کھسوٹ بند کرے 1600 پلاٹوں کو ریوائز کر کے کروڑوں کی کرپشن نہیں ہونے دیں گے کوئی شخص ریوائزنگ کے نام پر ایم ڈی اے کو پانچ لاکھ نہ دیں،چمبہ موہری میں استقبالیہ سے خطابہ
میرپور(وقائع نگار) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور کی تمام بڑی سڑکات کی پختگی پر چھ ماہ میں کام شروع ہو جائے گا سوئی گیس کے حوالے سے کام جاری ہے بہت جلدی اس بارے خوشخبری ملے گی ایم ڈی اے ریوائزنگ کے نام پر لوٹ کھسوٹ بند کرے 1600 پلاٹوں کو ریوائز کر کے کروڑوں کی کرپشن نہیں ہونے دیں گے کوئی شخص ریوائزنگ کے نام پر ایم ڈی اے کو پانچ لاکھ نہ دیں۔ منگلا تا دینہ روڈ کی پختگی کی تحریک میں نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران کی تھی اب اس کی منظوری ہو چکی ہے جس پر میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سلسلے میں چوہدری فہد اور فرخ الطاف نے بھی اہم کردار ادا کیا۔میں جب سے اسمبلی ممبر بنا ہوں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر حواسِ باختگی کا شکار ہیں 13 ویں ترمیم اور اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیے راجہ فاروق حیدر تقسیم کشمیر کا شوشہ چھوڑا رہے ہیں اس میں کوئی سچائی نہیں ہم تقسیم کشمیر کسی صورت نہیں ہونے دیں گے بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے بعد حالات انتہائی خراب ہیں جن سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت لائن آف کنٹرول پر جارحیت کی سازش کر سکتا ہے حالیہ الیکشن میں چمنبہ موہڑی والوں نے بھرپور انداز میں مجھے سپورٹ کیا اور میری جیت میں اہم کردار اداکیا جس پر میں آپ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں چنمبہ مہری میں حاجی سردار علی کے گھر استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا استقبالیہ تقریب سے حاجی سردار علی اور دیگر نے بھی خطاب کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید کہا کہ میرپور کے مسائل اولین ترجیح ہے اس سلسلے میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی عوام کے ساتھ رابطہ مزید بہتر بنایا جائے گا اہلیان میرپور کے ساتھ حکومتی امتیازی سلوک اب برادشت نہیں ہو گا میرپور کا پہلا نمائندہ کمزور تھا جس کی وجہ سے میرپور کے مسائل میں اضافہ ہوا اب ایسا نہیں ہو گا۔***

Mirpur issues are top priority, Barrister Sultan
Prime Minister Raja Farooq Haider senses empowerment 13th Amendment and to hide his corruption Raja Farooq Haider is leaving Kashmir a division of Kashmir. There is no truth in this. We will not allow partition Kashmir to happen.
MDA to stop looting in the name of Rising: Revocation of 1600 plots will not allow corruption of crores of crores. No one will give five lakh to MDA in the name of Rising.
Mirpur (Former PM), Former Prime Minister of Azad Kashmir and President of PTI Kashmir Barrister Sultan Mahmood Chaudhry has said that work will start in six months on the completion of all the major roads of Mirpur. There will be good news about this. MDA will stop looting in the name of Rising. Revising 1600 plots will not allow corruption of crores of crores. No one will give MDA five lakhs in the name of Rising. During the meeting with Chief Minister Usman Bazdar, the approval for the maturity of Mangla to Dinah Road has now been approved, which I thank the Chief Minister Usman Bazdar for. Prime Minister Raja Farooq Haider has been a sensation of empowerment ever since I became Assembly Member. 13th Amendment and to hide his corruption, Raja Farooq Haider is abandoning the interests of partition Kashmir. There is no truth in this. After the controversial bill of citizenship in India, the situation is so bad that it has to divert attention. Blood can plot aggression on the Line of Control. In the recent election, the Chamba Mohdis strongly supported me and played a significant role in my victory, which I thank all of you for expressing these views here today. Speaking on the occasion, Haji Sardar Ali and others also addressed the reception at the residence of Haji Sardar Ali in Chennai, Barrister Sultan Mahmood Chaudhry further said that the issues of Mirpur are top priority in this regard. There will be no shortage of communication with the public Government discrimination with the report will no longer be tolerated.

[X]

اپنا تبصرہ بھیجیں