موت ہو تو ایسی کہ دنیا بھی رشک کرے

موت ہو تو ایسی کہ دنیا بھی رشک کرے میرپور بول کشمیر نیوز میرپور کے رہائشی دوران عمرہ سعودی عرب میں اللہ کو پیارے ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع میرپور چکسواری سے تعلق رکھنے والے سینئر آڈیٹر اکاؤنٹس آفس سعودی عرب میں عمرہ کے دوران اللہ کو پیارے ہو گئے اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
If there is death, so will the world
Mirpur Bol Kashmir News During the stay in Mirpur, Umrah fell in love with Allah in Saudi Arabia. According to the details, the Senior Auditor Accounts Office, belonging to Mirpur Chakswari District, Saudi Arabia, has been blessed by Allah during the ‘Umrah.
[X]

اپنا تبصرہ بھیجیں