میرپور کی بیٹی کا شاندار اعزاز، نام روشن

میرپور جہانگیر مغل سے گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن افضل پور کی عائشہ فاطمہ بنت محمد خلیل نے بی ایس ایڈ سیشن 2014-2017 میں 2700 میں سے 2008 نمبر حاصل کر کے یونیورسٹی آف آزاد کشمیر میں میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ عائشہ فاظمہ بنت محمد خلیل نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کا کنووکیشن مظفرآباد میں منعقد ہوا ۔عائشہ فاطمہ نے صدر آزاد کشمیر سے گولڈ میڈل اور اسناد وصول کیں ۔

Mirpur’s daughter’s magnificent honor, named Roshan
Ayesha Fajima Bant Mohammad Khalil of Government College of Education Afzalpur from Mirpur Jahangir Mughal secured first position in the Medical Group at the University of Azad Kashmir in BS Ed session 2014-2017. Ayesha Fazima Bint Muhammad Khalil receives Gold Medal from President Azad Kashmir Sardar Masood Khan. Convocation of the University of Azad Kashmir was held in Muzaffarabad. Aisha Fazima received Gold Medal and Certificate from President Azad Kashmir.