سی آئی اے انسپکٹر ملک رضوان کی کارروائی، ملزم گرفتار

بھمبر بول کشمیر نیوز سی آئی اے انسپکٹر ملک رضوان کی کارروائی، ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی بھمبر،ایس ایچ او برنالہ، سی آئی اے انسپکٹر کی دبنگ کاروائی،2007 میں اپنے باپ اور بھائی کو ابوالہ کے مقام پر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم ریاض عرف راجہ ولد ظفر اقبال ساکن ملکی تحصیل کھاریاں کو گلشن راوی لاہور سے ایس آئی محمد عالم   لاہور کی مدد سے گرفتار کر لیا گیاُ ۔ ملزم کو حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج،  یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ جس وقت یہ مقدمہ درج ہوا اس وقت ایس ایچ او برنالہ موجودہ ایس پی بھمبر محمد سلطان اعوان تھے اس مقدمہ میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے انھوں نے سی آئی اے انسپکٹر ملک رضوان کو خصوصی ہدایت کی کہ کسی طرح بھی ملزم کو گرفتار کریں جس پر کارروائی کی گئی اور آج لاہور سے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔

Bhimber Ball Kashmir News CIA inspector Malik Rizwan arrested, arrested According to the details, SP Bhimber, SHO Barnala, CIA inspector arrested the accused accused Riaz alias Raja alias Raja Zulfiqar Iqbal Sakin Maliki from Lahore, who killed his father and brother in 2007 at Abulla. It is noteworthy that at the time the case was registered, SHO Barnala was the current SP Bhimbar Mohammad Sultan Awan, taking special interest in the case. He directed CIA Inspector Malik Rizwan to specialize in any case. The accused was arrested and booked into custody from Lahore today.