میرپور پولیس کی کامیاب کاروائی ، منشیات فروش لیڈی گرفتار

میرپور پولیس کی کامیاب کاروائی ، منشیات فروش لیڈی گرفتار

میرپور( بول کشمیر نیوز)ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کی سربراہی میں میرپور میں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائیاں عروج پر ۔ لیڈی منشیات سمگلر گرفتار ، ہیروئن برآمد مقدمہ درج۔ جرائم پیشہ عناصر میں کھلبلی مچ گئی ۔ عوام علاقہ کاخراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پراور ذرائع کی اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی کے ایڈیشنل ایس ایچ او طارق محمود سلہریا اور تفتیشی چوہدری اکرم کی بمعہ نفری موہڑہ دولو کے مقام پر زبردست کاروائی ، منشیات فروخت کرتے ہوئے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا،ملزم لیاقت ساکن جادہ اور اس کی بیوی سے 150 گرام ہیرون برآمد ، پولیس نے گرفتاری کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا ، تہلکہ خیز انکشافات متوقع ۔ سماجی و عوامی حلقوں کا نوجوان نسل کو تباہ کرنے والوں کیخلاف ایسے ہی کروائیاں جاری رکھنے کامطالبہ ۔

Successful operation of Mirpur police, drug dealer arrested
Mirpur (Bol Kashmir News) Operation against criminal elements in Mirpur under the leadership of SSP Raja Irfan Saleem. Lady drug smuggler arrested, heroin export case registered Criminals were rife with elements. Tribute paid tribute to the people. According to the details of SSP Raja Irfan Saleem’s special instructions, sources informed police Superintendent of Police Police Station Tariq Mehmood Silhariya and investigating Chaudhry Akram at Mohora Dolu site. The accused, who recovered 150 grams of heroin from the accused Liaquat Sakin Jada and his wife, launched an investigation after the police arrested, expecting sporadic disclosures. Social and public circles should continue to carry out such acts against those destroying the younger generation.