میرپور:قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب بڑے ملزمان آزاد

میرپور:قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب بڑے ملزمان آزاد

تگڑی سفارش یا کچھ اور، بڑے ملزمان آزاد میرپور آزاد کشمیر ایس ایچ تھانہ تھوتھال راجہ زھیب طاہر نے جان پر کھیل کر پسرور میں پولیس انسپکٹر کو قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا تھا آج وہ فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کے دبنگ ایس ایچ او راجہ ذوہیب طاہر نے گزشتہ دنوں اپنی جان پر کھیل کر پسرور میں پولیس انسپکٹر کو قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب بڑے ملزمان عمران ،سفیان اور حسن کو گرفتار کر کے سیالکوٹ پولیس کے حوالے کیا تھا۔آج معلوم ہوا کہ انھیں پولیس سے ان کے ساتھی چھڑا کر فرار ہو گئے۔ ایسے ملزمان کا اس طرح فرار ہو جانا بہت سے سوالات پیدا کرتا ہے، آیا کوئی تگڑی سفارش ہوئی یا پولیس والوں کی ملی بھگت ہے، عوام میں تشویش کی لہر ۔

Strong recommendation or something else, free of charge Mirpur Azad Kashmir SH Police Station Thhothal Raja Zehb Tahir, playing on Jan, arrested the police inspector in Peshawar and arrested the wanted accused in the robbery. According to the details, the domineering SHO Raja Zahib Tahir of Mirpur, playing a life of his own, had arrested a police inspector in Pasrur and arrested Imran, Safian and Hassan in connection with the robberies and handed over to Sialkot police. Today, they found out that they had escaped from the police, escaping from their associates. This type of escape of such suspects raises a lot of questions, whether there is a strong recommendation or a collusion with the police, a wave of concern among the public.