حریم شاہ اور صندل خٹک کی اصلیت بے نقاب

حریم شاہ اور صندل خٹک کی اصلیت بے نقاب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے کون ہیں اور کہاں سے آئیں ہیں ؟ تمام تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کرنے والی اصل نام اور عمریں کا پتہ چل گیا ہے جنہیں خواتین عموماً بتانے سے گریز کرتی ہیں ۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کے پاس متعدد بڑی شخصیات سے متعلق خفیہ مواد محفوظ ہے ۔ حال ہی میں انہوں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی ویڈیو لیک ہوئی جسے ٹک ٹاک سٹارز نے اپنے پاس ریکارڈ لیا تھا تاہم ان کے دعوے کے مطابق انہوں نے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کیا ۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ اور صندل خٹک کے مبینہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹ کی تصاویر وائر ل ہو رہی ہیں جن میں ان کی وہ معلومات درج ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کے پاس موجود ہی نہیں تھیںلیکن ہر کوئی جاننے کا شوقین ضرور نظر آتا ہے ۔ ٹک سٹار صندل خٹک نے اپنا اصل نام استعمال کیا جبکہ ان کے ساتھی حریم نے اپنا فرضی نام استعمال کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی معلومات کے مطابق صندل خٹک کا حقیقی نام صندل شمیم ہے جبکہ ان کے والد کا نام حضرت علی ہے، یہ کرک کی تحصیل پانڈہ داودشاہ کے نواحی علاقے میں 5 ستمبر 1996 ء کو پیدا ہوئیں اوران کی عمر محض 23 سال ہے۔ جبکہ ان کے دوست حریم شاہ نے ٹک ٹاک پر اپنا فرضی نام استعمال کیا ان کا اصل نام فضا حسین اور والد کا نام ضرار حسین شاہ ہے ، یہ ضلع مانسہرہ کے علاقے شیر گڑھ ہڑیالہ میں دسمبر 1991 ءکو پیدا ہوئیں ۔ ان کی عمر 28سال ہے جس کی انہوں دو دن قبل سالگرہ منائی ہے ۔ دونوں سٹار کی تعلیم سےمعلومات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی معلومات سے متعلق ابھی تک دونوں نے کوئی تردید نہیں کی ہے ۔ تاہم ویڈیو لیک معاملے میں نیا موڑ تب آیا جب بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر اکائونٹ ڈالیںاور پیغام جاری کیا کہ ویڈیو لیک کرنے والی کی اب خود ویڈیو لیک ہو گی ، جلد ہی حریم شاہ کی ویڈیو لیک کروں گا ۔

The origin of Harem Shah and Sundal Khattak is exposed. Who are these two and where did they come from? All was exposed in the rough
LAHORE (Monitoring Desk) Who is Tariq Talk stars Harim Shah and Sandal Khattak and where they come from? See all the details. The real name and age of the splash on social media has been revealed which women usually refuse to mention. Harima Shah and Sandal Khattak have many secret personalities. Recently, he leaked a video of Federal Minister Sheikh Rasheed Ahmed, which was recorded by Tuck Talk Stars, but according to his claim, he did not upload the video on social media. Photographs of the alleged identity cards and passports of Harim Shah and Sandal Khattak are being circulated on social media, including information that was not available to social media users but everyone seems eager to know. Tuck star Sundal Khattak used his real name while his colleague Harim used his surname. According to information circulating on social media, Sandal Khattak’s real name is Sandal Shamim while his father’s name is Hazrat Ali. Is. While his friend Harim Shah used his surname on TikTalk, his real name is Fafa Hussain and his father’s name is Zarar Hussain Shah, born December 1991 in Sher Garh Hariala, Mansehra district. He is 28 years old, which he celebrated two days ago. The details of the education of both stars have not yet been revealed. The two have yet to make any denial of the information going viral on social media. However, there was a new turning point in the video leak case when Bhola Records posted some pictures of Harem Shah on his social media and posted a message saying that the video leaker himself will now have a video leak, and soon Harem Shah’s video will be leaked.