سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانےکا معاملہ

دہلی(اے این این ) بھارتی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ‘مسئلہ کشمیر پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (OIC)میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا’۔ایسے وقت میں جبکہ او آئی سی میں مسئلہ کشمیر کی گونج پاکستان کی سفارتی فتح ہے ،نئی دہلی کے مطابق او آئی سی کی جانب سے اس سلسلے میں ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسے کسی اجلاس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر او آئی سی میں تبادلہ خیال سے سعودی عرب یا کسی دوسرے رکن ممالک کے ساتھ بھارت کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Delhi (ANN) Indian Foreign Ministry has said that “any dialogue or resolution in the Organization of Islamic Cooperation (OIC) on Kashmir will not affect India-Saudi relations”. Kashmir resonance in OIC is Pakistan’s diplomatic victory, according to New Delhi. No statement has been issued by the OIC in this regard nor has any such meeting been confirmed. An Indian Foreign Ministry official said the issue would not affect India’s relations with Saudi Arabia or any other member states, as discussed in the OIC on Kashmir.