صحافی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر بیرسٹر سلطان کیخلاف پہلا بڑا اقدام

صحافی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر بیرسٹر سلطان کیخلاف پہلا بڑا اقدام

اسلام آباد نیوز آن لائن صحافی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان کیخلاف پہلا بڑا اقدام اٹھا لیا گیا۔ تفصیلات کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جانب سے نوجوان صحافی سید عمر گردیزی کیساتھ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹریٹ میں ہتک آمیز اور افسوسناک رویہ اختیارکرنے پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے کی شدید مذمت کی گئی اور ایک نوٹفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق اگر بیرسٹر سلطان نے نوجوان صحافی اور صحافتی کمیونٹی سے معذرت نہ کی تو ان کے خلاف قانونی کاروائی سمیت پریس کلب داخلے پر پابندی لگائے جائے گی۔

The first big step against Barrister Sultan for taking a derogatory approach to journalists
Islamabad News Online The first major step has been taken against former Prime Minister Barrister Sultan over his derogatory behavior with journalists. Former Prime Minister and President of Tehreek-e-Insaf AJK Legislative Assembly Azad Kashmir Barrister Sultan Mehmood Chaudhry, along with young journalist Syed Omar Gardezi, took a derogatory and derogatory attitude in the Secretariat of PTI-Azad Kashmir. The SEC was strongly condemned and issued a notification stating that if Barrister Sultan did not apologize to the young journalists and the journalism community, they would be banned from entering the press club, including legal proceedings.