محکمہ سروسز کے ملازم اعجاز شیخ پیما ہسپتال کے قریب حادثے کا شکار ہوگئے

گاڑی مکمل تباہ، ہمشیرہ شدید زخمی، عوام علاقہ نے ریسکیو کیا، حادثہ خطرناک ثابت ہوا
مظفرآباد() مظفرآباد میں پیما ہسپتال کے قریب کتے کو بچانے کے دوران گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، کار چلانے والے شیخ اعجاز موقع پر جان بحق، ہمشیرہ شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ اعجاز اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ سفر پر تھے کہ ان کی گاڑی کے سامنے اچانک کتا آگیا جس کو بچانے کے دوران وہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکے۔ گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں محکمہ سروسز کے ملازم شیخ اعجاز جان بحق ہوئے جبکہ ان کی ہمشیرہ زخمی ہوئیں۔

Vehicle completely destroyed, critically injured, public area rescued, accident proved dangerous
MUZAFFARABAD (): A car accident happened while rescuing a dog near Pima Hospital in Muzaffarabad, killing driver Sheikh Ijaz on the spot and seriously injuring him. According to the details, Sheikh Ijaz was on a journey with his neighbor that suddenly a dog came in front of his car which he could not control while rescuing. The vehicle was overturned which resulted in the death of Sheikh Ijaz Jan, an employee of the Department of Services, while his neighbor was injured.