انجمن ہلال احمر کی گاڑی میں منشیات سمگلنگ کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی ملزم گرفتار

انجمن ہلال احمر کی گاڑی میں منشیات سمگلنگ کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوز)انجمن ہلال احمر آزادکشمیر کی فلاحی مہم جاری۔ صدر آزادکشمیر اس تنظیم کے سربراہ ہوتے ہیں اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی نے پنجاب میں منشیات سپلائی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاایمبولینس سے30لاکھ مالیت کی 29کلو چرس اور 3کلو افیون برآمد، ملزم نثار احمدگرفتار، ایمبولینس قبضہ میں لے لی گئی۔ملزمان پشاورسے منشیات سمگل کر کے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آرڈر پر سپلائی کرتا تھا۔ملزم ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر کی ایمبولینس میں چیئرمین اور سیکر ٹری کی ملی بھگت سے منشیات سپلائی کے لیے استعمال کرتا تھا۔منشیات فروش ملزم کو خفیہ اطلاعات اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ڈی ایس پی AVLSسٹی سلیم مختار بٹ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے منشیات فروش نثار احمد کو گرفتار کیا۔

Police foil drug trafficking attempt in Hilal Ahmar’s vehicle
ISLAMABAD (): Welfare of the Hilal-e-Ahmar Azad Kashmir is underway. President Azad Kashmir heads the organization Anti-Vehicle Lifting Staff City foils huge drug supply scheme in Punjab. Supplied on orders in various districts of Punjab. The Red Crescent Society used to supply drugs from the confederacy of Chairman and Secretary Tree in the ambulance of Azad Kashmir. DSP of AVLS City Slim Mukhtar Butt Police team arrested drug dealer Nisar Ahmed in Rabrahi

[X]

اپنا تبصرہ بھیجیں