ایس ایچ او تھانہ تھوتھال زوہیب طاہر کی ہمراہ ٹیم دبنگ کاروائیاں، ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ تھوتھال زوہیب طاہر کی ہمراہ ٹیم دبنگ کاروائیاں، ملزمان گرفتار

میرپور نیوز آن لائن ایس ایچ او تھانہ تھوتھال زوہیب طاہر کی ہمراہ ٹیم دبنگ کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج تفتیش جاری ۔تفسیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان سلیم صاحب کی خصوصی ہدایت پر اور ڈی ایس پی سٹی چوہدری عنصر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ تھوتھال زوہیب طاہر کی ہمراہ ٹیم سہیل خفیظ Dfc،ذوالفقار علی ، طاہر رفیق ،ساجد شبیر کے ناجائز اسلحہ و منشیات کے خلاف دو مختلف کاروائیاں ۔ پہلی کاروائی میں شیروز اسلم ولد محمد اسلم قوم راجپوت سالن مکان نمبر 150 سکٹر E4 میرپورکے قبضہ سے 30 بور موزر پستول مہ میگزین برآمد کرتے ہوئے 15 ضمن 2 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
دوسری کاروائی میں ارسلان خان ولد محمد نذیر قوم پٹھان ساکن منگلہ ہملٹ میرپور کو 3 بوتل انگلش شراب سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے حلاف 3/4 Am کے تحت مقدمہ درج دونوں ملزمان خوالات بند مزید تفتیش جاری-
پولیس کی شاندار کاروائیاں پر عوام کا خراج تحسین

[X]

اپنا تبصرہ بھیجیں