سرینگر،بھارتی فورسزنے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا

سرینگر،بھارتی فورسزنے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا

سرینگر( آن لائن)قابض انتظامیہ نے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا،سراج الدین غنی کو علی گیلانی کے ویڈیو پیغامات پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیاگیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق قابض انتظامیہ نے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا،علی گیلانی کے ملازم سراج الدین غنی کو گزشتہ شام گھر کے باہر سے گرفتار کیاگیا،پولیس کاکہنا ہے کہ سراج الدین غنی کو علی گیلانی کے ویڈیو پیغامات پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیاگیا ۔

Srinagar, Indian forces arrest private employee of chairman Hurriyat Conference Syed Ali Gilani
Srinagar (Online) The custody administration has arrested a private employee of Chairman Hurriyat Conference Syed Ali Gilani, and Sirajuddin Ghani was detained for spreading video messages of Ali Gilani. According to media reports, the occupation administration arrested a private employee of Chairman Hurriyat Conference Syed Ali Gilani, Ali Gilani’s employee Sirajuddin Ghani was arrested outside the house last evening, police say that Sirajuddin Ghani was arrested for spreading video messages of Ali Gilani. The accused was detained.