حج درخواستیں 25 فروری سے وصول کی جائیں گی۔

حج درخواستیں 25 فروری سے وصول کی جائیں گی۔

اسلام آباد:حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی 25 فروری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی اور وزارت کی جانب سے تمام مجاز بینکوں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔
وزارت مذہبی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ ہفتہ اور اتوار کو بھی حج فارم وصول کیے جائیں گے، حج درخواست فارم کو کمپیوٹرائزڈ اور آسان بنایا گیا ہے جب کہ حج درخواست فارم سے حلف نامہ ختم نہیں کیا گیا۔

Hajj applications will be received from February 25.
Islamabad: Government announces collection of Hajj applications from 25 February.
According to the Ministry of Religious Affairs, Hajj applications will be received from February 25 to March 6 and all the authorized banks have been notified by the ministry.
Hajj forms will also be received on Saturday and Sunday, the Hajj application form has been computerized and simplified while the affidavit has not been removed from the Hajj application form, the Ministry of Religious Affairs said.