میرپور: کھاڑک سے دوشیزہ اغواء میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج

میر پور:راولپنڈی کا خاندان کھاڑک دوشیزہ اغواء کر کے لے گیا

میرپور(بحوالہ آوازہ نیوز) کھاڑک سے دوشیزہ اغواء، راولپنڈی کے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سٹی میرپور نے مقدمہ علت نمبر 66/20 لیاقت علی ولد محمد زمان کی درخواست پر درج کرتے ہوئے ملزمان محمد شفیق ولد حسن محمد، غلام مصطفے بی بی زوجہ محمد شفیق ساکن راولپنڈی حال میرپور کے خلاف درج کیا ہے ملزمان میاں بیوی نے سازش کے تحت مسمات (ن) کو اغواء کیا نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 10-11-1618ZHA مقدمہ درج کرتے ہوئے مغویہ کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Mirpur (Bahwala Awana News) Two abductions from Khadak, a case registered against Rawalpindi spouse, search for the accused continues. According to the details, the police station City Mirpur has registered the case against the petitioner no. 66/20 Liaquat Ali Wald Mohammad Zaman. The wife abducted the mosque under the conspiracy and took her to an unknown place.