ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر دالوں اورگھی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی

ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر دالوں اورگھی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد( آن لائن)ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں اورگھی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی ۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کا کہنا ہے کہ دال چنا اوردال مسور کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے کمی کی گئی ہے،دال چنا کی قیمت167 سے کم ہوکر160 روپے فی کلو کردی گئی جبکہ دال مسور کی قیمت135سے 130روپے فی کلو ہو گئی ۔
ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کاکہنا ہے کہ 2 برانڈڈ گھی کی قیمت 200 سے کم ہو کر170 روپے فی کلو کردی گئی ،تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی ،آٹا،دالیں ،چاول اور چینی دستیاب ہے ۔

Pulses and yogurt prices were further reduced at utility stores across the country
Islamabad (Online) Utility stores across the country have further reduced pulses and prices. Spokeswoman Utility Stores said that the prices of Dal Chana and Dal Masur have been reduced by 5 to 30 rupees. Spokesperson Utility Stores says that the price of 2 branded ghee has been reduced from Rs 200 to Rs 170 per kg. Subsidized ghee, flour, pulses, rice and sugar are available at all utility stores.