مقامی صحا فی کی معصوم بیٹی کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

مقامی صحا فی کی معصوم بیٹی کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

راولاکوٹ(آ ن لائن) مقامی صحافی کی معصوم بیٹی کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا قتل کی المنا ک واردات راولاکوٹ سے بیس کلو میٹر دور با غ روڑ پر شجاع آباد کے علا قے میں ہو ئی صحا فی ارشا د شجا ع آ با دی اپنے گا ؤں ایک تعزیت کے لیے گئے ہو ئے تھے ان کی اہلیہ کچن میں کھا نا پکا رہی تھی جب کے ان کی والدہ محترمہ نماز پڑھ رہی تھیں دس دن کی بچی کمرے میں مو جو د تھی کہ نامعلوم شخص کمر ے میں دا خل ہو کر دس سالہ بیٹی کو گلے میں پھندا ڈال کر مو ت کی نیند سلا گیا قتل کی واردات سے علا قے میں خو ف و حراس پیدا ہو گیا معصو م بچی کو اہوں اور سسکیوں کے سا تھ سپرد خاک کر دیا گیا پو لیس اندھے قتل کا سراغ لگانے کو شاں ہے۔