معروف کشمیری رہنما کوشہید کردیا گیا

معروف کشمیری رہنما کوشہید کردیا گیا

معروف کشمیری رہنما کوشہید کردیا گیا
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی خفیہ ایجنسیوں نے تحریک آزادی کشمیر کی معروف شخصیت عبد الغنی ڈار المعروف عبداللہ غزالی کو سرینگر کی ایک مسجد میں شہید کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے عبد الغنی ڈارکو سرینگر کے علاقے مائسمہ کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران حملہ کر کے شہید کیا۔ 78سالہ عبدالغنی ڈار کا تعلق ضلع بڈگام کے علاقے روسو بیروہ سے تھااور مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں ان کا نمایاں کردار رہا ہے .

Renowned Kashmiri leader martyred
Srinagar (NNI): Intelligence agencies in the occupied Kashmir have martyred Abdul Ghani Dar al-Ma’arif Abdullah Ghazali, a prominent figure in the freedom struggle, in a mosque in Srinagar. According to the Kashmir Media Service, Indian intelligence agencies attacked and killed Abdul Ghani Darko while offering prayers at the Masima mosque in Srinagar. Abdul Ghani Dar, 78, hails from Russo-Beerah area of Budgam district and has been a prominent figure in the freedom movement of occupied Kashmir.