سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، عوام کے لئے خوشخبری

سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، عوام کے لئے خوشخبری

لاہور (آن لائن) لاہور میں سرکاری گندم کی رسد بہتر ہونے پر سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پرائیوٹ آٹا چکیوں پر آٹا 62 روپے فی کلو جبکہ سرکاری چکیوں پر 45 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے

Flour prices have been reduced on public and non-government flour mills, good news for the public
LAHORE (Online) The price of flour on public and non-government flour mill has been reduced as official wheat supply in Lahore has improved. It is reported that the flour is being sold at private flour mill at Rs 62 per kg while government mill is being sold at Rs 45 per kg.