میرپور کا رہائشی مزدور پمز اسپتال اسلام آباد سے بھاگ گیا، راولپنڈی پولیس الرٹ

راولپنڈی: میرپور کا رہائشی مزدور کرونا کا ٹیسٹ پازیٹو ہونے پر اسپتال سے بھاگ گیا

راولپنڈی: (25 مارچ 2020) میرپور کا ایک مزدور کرونا کا ٹیسٹ پازیٹو ہونے پر پمز اسپتال اسلام آباد سے بھاگ گیا۔
راولپنڈی پولیس نے مستری کو دو دیگر ساتھیوں سمیت واپس پمز منتقل کروا دیا ہے۔ پولیس نے صادق آباد کی تین گلیاں مکمل طور پر سیل کردی ہیں۔۔ جبکہ مستری کے گھر کے دیگر 14 افراد کو گھروں میں محصور کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مستری کے اہلخانہ کو جلد بارانی یونیورسٹی کے قرنطینہ منتقل کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں