بچوں کی مستی کو بریک لگ گئی۔!! سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز ، سربراہان کیلئے خصوصی ہدایت جاری

لاہور (وہب ڈیسک) بچوں کی مستی کو بریک لگ گئی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں میں داخلوں کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی،داخل ہونے والے تمام نئے طلباء کا ڈیٹا سیس پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا۔

 

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں میں داخلوں کے لئےایڈمشن ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی۔داخل ہونے والے تمام نئے طلباء کا ڈیٹا سیس پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔سکول سربراہان داخلوں کے لئے گیٹ پر بینرز آویزاں کریں گے۔داخلوں کے لئے آنے والے طلباء کو کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کروائیں گے۔ سی ای او ایجوکیشن داخلوں کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کا سپرائز وزٹ کرکے جائز لیں گے۔سی ای او ایجوکیشن پرویز اخترخان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرانے پر متعلقہ سکول سربراہان کے خلاف کاروائی کی جائے گی،داخلہ مہم کا سلسلہ سکول کھلنے تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سکولوں میں پرموٹ ہونے والے طلباء کو نئے سکول میں داخلے کے لئےعائد سکول لیونگ سرٹفیکیٹ کی شرط کو ختم کردیا، طلباء بغیر سکول لیونگ سرٹفیکیٹ کے بھی داخلہ لے سکیں گے ،فیصلہ سے پنجاب بھر کے لاکھوں طلباء مستفید ہوسکے گے.سکول لیونگ سرٹفیکیٹ کی شرط کا خاتمہ نجی سکولوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی پر کیا گیا ہے۔ طلباء بغیر سکول لیونگ سرٹفیکیٹ کے بھی داخلہ لے سکیں گے۔ قبل ازیں لاہور میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے بغیر لیونگ سرٹیفکیٹ سکولوں میں داخلوں پر پابندی عائد کی تھی، جس کے مطابق والدین کوداخلے کیلئے بچے کے سابقہ سکول کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔احکامات کا اطلاق سرکاری ونجی سکول دونوں پر تھا۔ بغیر لیونگ سرٹیفکیٹ بچے کوداخلہ دینے والے سکول سربراہان کےخلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort