کرونا سے بھی بڑا وائرس سر اٹھانے کو تیار

چین میں سائنسدانوں نے فلو کی ایک ایسی قسم کی شناخت کی ہے جس میں عالمی وبا بننے کی صلاحیت موجود ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ حال ہی میں سامنے آئی ہے اور خنزیر اس وبا کے حامل ہیں، تاہم انسان اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔محققین کو تشویش ہے کہ یہ مزید تبدیل ہو سکتی ہے جس سے اس کی انسان سے انسان میں منتقلی آسان ہوجائے گی اور ایک عالمی وبا پھوٹ پڑے گی۔انھوں نے کہا ہے کہ ویسے تو یہ فوری خطرہ نہیں ہے

 

تاہم اس میں انسانوں کو متاثر کرنے لیے خود کو ڈھالنے کی ‘تمام خصوصیات’ موجود ہیں اور اسے کڑی نگرانی کی ضرورت ہوگی۔چونکہ یہ وائرس ابھی نیا ہے اس لیے لوگوں کی اس کے خلاف قوتِ مدافعت یا کم ہے یا بالکل نہیں ہےپروسیڈنگز آف نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں سائنسدانوں نے تحریر کیا ہے کہ خنزیروں میں وائرس کنٹرول کرنے اور خنزیروں کی صنعت میں کام کرنے والے لوگوں کی نگرانی کے اقدامات کو فوری طور پر نافذ کیا جانا چاہیے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort