بُرے کاموں کے بُرے انجام۔۔۔!!! بیماری کا بہانہ بنا کر بیرون ملک جانے والے نواز شریف کہیں کے نہ رہے، ایسا کام ہوگیا کہ پوری (ن) لیگ سٹپٹا کر رہ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں خفیہ ملاقاتیں اور پراسرار سرگرمیاں ان کی ضمانت میں توسیع کی منسوخی کا سبب بنیں۔ایک مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کی یہ سرگرمیاں پنجاب حکومت کی طرف سے ان کی ضمانت میں توسیع کی منسوخی کا سبب بنیں۔

 

اس حوالے سے حکومت پنجاب کے اندر دو آرا تھیں، کچھ لوگ توسیع کے حوالے سے موقف رکھتے تھے کہ حکومت خود کوئی فیصلہ کرنے کی بجائے عدالتی رحم و کرم پر چھوڑ دے اورمیڈیکل رپورٹس کو بنیاد بن کر کہا جائے کہ معاملہ خود عدالت دیکھے۔ایک حلقہ یہ موقف رکھ رہا تھا کہ نوازشریف بیمار نظر آ رہے ہیں نہ ہی ان کی کوئی ایسی ٹریٹمنٹ سامنے آ رہی ہے جس سے لگے کہ انہیں ابھی برطانیہ میں رہنا چاہئے۔ اس ضمن میں کئی روز بحث و تکرار بھی ہوئی مگر حتمی فیصلہ نہ ہو سکا تاہم جیسے ہی نوازشریف کی برطانیہ میں خفیہ ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہوئیں تو تحریک انصاف کے اہم ترین رہنمائوں نے انہیں ریلیف دینے کے بجائے سخت اقدام کرکے پرانا الزام دھونے اور نوازشریف جو سازش کر رہے ہیں اس پر ٹف ٹائم دے کر اسے فلاپ کرنے کا فیصلہ کیا۔اس ضمن میں باقاعدہ نہ صرف مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا بلکہ فیصلے کے بعد ن لیگ کے ممکنہ سخت ری ایکشن کے حوالے سے بھی تیاری کر لی گئی۔ حکومت نوازشریف کی ضمانت منسوخی کے حوالے سے عدالت میں بھی ان کا نہ صرف بھرپور سامنا کرے گی بلکہ عدالت سے بھی ضمانت منسوخی کے احکامات ملنے کے بعد برطانیہ میں بھی اس حوالے سے رجوع کیا جائے گا۔دوسری طرف مسلم لیگ ن نے بھی حکومتی فیصلہ کے خلاف قانونی و سیاسی محاذ پرٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ چند روز میں ن لیگ حکومت کے خلاف بھرپور تحریک شروع کرے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort