بریکنگ نیوز: 70کروڑ روپے کا کرپشن اسکینڈل !!! نیب نے ایک اور بڑے میڈیا گروپ کے مالک کو گرفتار کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے ایک اور بڑے میڈیا گروپ کے مالک کو گرفتار کرلیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے ایک اور میڈیا ہاؤس کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ فارمانائٹ ہاؤسنگ سوسائٹی مبینہ کرپشن اسکینڈل میں نیب لاہور نے خضر وٹو اور اسد وٹو کو گرفتار کر لیا،

ملزمان پر سوسائٹی کے نام پر ہزاروں افراد کے ساتھ دھوکہ دیہی کے ساتھ فراڈ کرنے کا الزام ہے،ٹوڈے نیوز کا مالک ظہور وٹو فرار ہے اور اسد وٹو ایم ڈی نیب کی حراست میں ہے۔ ملزمان نے نیب لاہور کے ساتھ2017 میں سوا دو ارب روپے کی پلی بارگین کی جبکہ رقم صرف 70 کروڑ جمع کروائی۔ ملزمان کو 70 کروڑ روپے کے علاوہ ادائیگیوں کی مہلت کے باوجود ادائیگی نہ کی گئی۔ واضح رہے کہ خضر وٹو رائل نیوز کے سی ای او ہیں ان پر اکتوبر 2018 میں قاتلانہ حملہ بھی ہو چکا ہے۔ قبل ازیں نیب لاہور نے جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمان کو بھی گرفتار کر رکھا ہے، دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔ میر شکیل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے،لیکن عدالت نے انہیں ضمانت نہیں دی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort