اس شرط پر بیوی چاہے تو طلاق کے بغیر دوسری شادی کرسکتی ہے

اس شرط پر بیوی چاہے تو طلاق کے بغیر دوسری شادی کرسکتی ہے

جس عورت کا خاوند مفقود الخبر(غائب)ہو وہ امام مالکؒ کے فتویٰ کے مطابق چار سال کے بعد بغیر طلاق کسی اور جگہ حسب منشا عقد نکاح کر سکتی ہے، معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منہاج القرآن کی فتویٰ ویب سائٹ پرایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مفتی محمد شبیر قادری کا کہنا تھا کہ جس عورت کا خاوند مفقود الخبر (غائب) ہو وہ امام مالک ؓ کے فتویٰ کے مطابق چار سال تک شوہر کا انتظار کر کے کسی اور جگہ حسب منشاء عقد نکاح کر سکتی ہے۔مذکورہ عورت کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہو کر اور اپنے خاوند کے مفقود الخبر ہونے کا ثبوت دے کر

، دوسری شادی کا اجازت نامہ حاصل کر کے دوسری شادی کر لینی چاہیے۔ جب شادی کا حکم بھی معلوم ہو گیا اور مجسٹریٹ کا اجازت نامہ بھی مل گیا تو پہلے شوہر کے واپس آنے کی صورت میں بھی کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہو گا۔ کیونکہ اس طرح شرعی مسئلہ کو ریاستی تحفظ حاصل ہو گا،پہلے خاوند کے آنے پر یہ عورت دوسرے خاوند کی ہی بیوی رہے گی، پہلے سے کوئی تعلق نہ ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort