معدے کی تکلیف اور گیس کا علاج

یہ ٹوٹکہ بے حد زبردست ہے اس کے ذریعہ سے آپ اپنے جسم سے پیٹ کی گیس اور دوسرے فالتو مادے بآسانی نکال سکتے ہیں اور زبردست صحت حاصل کر سکتے ہیں ، صرف دس روپے کیایک چیز سے آپ کے مسائل حل اور صحت جاندار اکثر لوگوں کو گیس کی تکلیف رہتی ہے جس کی وجہ سے جسم میں درد اور پیٹ سے فالتوں اور فاسد مادے نہیں نکل پاتے۔ اس نسخے سے آپ ک بیماریاں جلد ٹھیک ہو جائیں گی اور مسائل حل ہو جائےگے
نسخہ کے اجزاء املی دوکھانے کے چمچ ،،، چینی دو کھانے کے چمچ ،،، پانی تھوڑا سا

طریقہ: ایک پیالے میں املی اور چینی کو ڈالیں اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ املی اس میں ڈوب جائے یاد رکھیں پانی زیادہ نہیں ڈالنا اب اس املی کو کچھ دیر کے لئے رکھ دیں تا کہ پانیاچھی طرح سے جذب کرلیں ۔ کچھ دیر کے بعد اس املی کو اتنا مسلے کہ اس کا پیسٹ بن جائے ۔ جب پیست بن جائے تو اس املی کو کھالیں ۔ املی دل کے لئے طاقت کا ذخیرہ ہے اورمعدے کے لئے اکثیر کا درجہ رکھتی ہے معدے اور جگر کی گرمی کو دور کرتی ہے اس کا گودا جگر ، ہاضمے اور آنتوں کے لئے نہایت مفید ہےیہ قبض کو ختم کرتی ہے غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے صرف ایک بار کے استعمال سے پیٹ صاف ہوگا پرانی سے پرانی قبض کا خاتمہ ہوگا پیٹ سے گیس کا اخراج ہوجائےگا ، پھولا ہوا پیٹ کم ہوگا ایسا لگے گا کہ پیٹ سے ساری گیس نکل گئی ہے پیٹ صاف کرنے اور گیس ختم کرنے کا یہ بہت ہی کامیاب اور آزمایا ہوا نسخہ ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort