مون سون کا آغاز کب سے ہونے جارہا ہے محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

لاہور (پی این آئی) مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز 2 روز کی دوری پر، جمعہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے سیزن کے آغاز کی پیشن گوئی، خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے محکمہ موسمیات نے جمعہ سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون

سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کی رات سے کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پخرونخواہ میں آندھی کیساتھ ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے جس کے نتیجے میں گرمی کی موجودہ لہر میں کمی آئے گی۔ بتایا گیا ہے کہ خاص کر پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔اس صورتحال میں ایسے تمام علاقے جہاں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، وہاں متعلقہ اداروں کو الرٹ کیا جا چکا ہے۔متعلقہ ادارے کسی بھی ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ دوسری جانب سندھ کے کچھ علاقوں میں مون سون کی بارشیں شروع ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ شہر قائد کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ یہاں واضح رہے کہ رواں برس پاکستان میں معمول سے زیادہ مون سون بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات کی جانب سے کی جانے والی پیشن گوئیوں کے مطابق ملک میں رواں سال مون سون سیزن کے دوران 20 سے 30 فیصد زائد بارشیں ہو سکتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort