پاکستانی طالبہ کاایساکارنامہ جس سے اسکی دنیابھرمیں دھوم مچ گئی

کا ئنا ت نیو ز! پندرہ سالہ پاکستانی طالبہ ایشل عامر نے ریاضی کے شعبے میں بہترین کتاب لکھ تر تاریخ رقم کردی ، پاکستانی طالبہ کی تحریر کردہ کتاب  جس کا نام THE MATHEMATICAL EVOLUTION رکھا گیا ہے۔ایشل عامر کی کتاب ایمیزون پر بہترین فروخت کے ساتھ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے، ایشل عامر کے والد عامر شہزاد کا کہنا ہے

کہ ایشل انتہائی ذہین طالبہ ہے اور گزشتہ کئی سالوں میں اسکول کی بہترین طالبہ کا ایوارڈ بھی حاصل کرتی رہی ہے جبکہ ریاضی کے مضمون میں بھی انہوں نے ریکارڈ مارکس حاصل کیے ہیں۔ایشل عامر کئی عالمی مقابلوں میں انعامات بھی حاصل کرتی رہی کی مصنفہ ایشل عامر نے کہا کہ وہ شروع سے ہی ریاضی کے مضمون سے لگاؤ رکھتی ہیں اور ان کی کتاب میں ریاضی سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لیے انتہائی اہم معلومات موجود ہیں۔ دنیا کی ترقی میں ریاضی کا کردار ہے ریاضی کی تاریخ اور مختلف ادوار میں ریاضی کے کردار کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کی گئی ہیں، اس کتاب میں پڑھنے والوں کو ریاضی کے شعبے کے کئی منفرد قوانین بھی پڑھنے کو ملیں گے جس سے ان کی ریاضی کے حوالے سے معلومات میں اضافہ ہوگا۔ایشل عامر کے مطابق ان کی کتاب میں موجود اہم معلومات کی بناء پر بین الاقوامی ادارے ایمیزون نے ان کی کتاب کی فروخت شروع کی جو تیزی سے فروخت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔اس حوالے سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے ایشل عامر کو اتنی کم عمر میں شاندار کتاب کی تصنیف پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشل عامر جیسے بچے پاکستانی قوم کا مستقبل اور قابل فخر اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ ایسے بچوں کی سرپرستی جاری رکھیں گے، رانا عابد حسین نے ایشل عامر کے لیے پاک جاپان بزنس کونسل کی جانب سے خصوصی نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort