پنجاب میں پیش آیا انتہائی افسوسناک واقعہ

منڈی فیض آباد(ویب ڈیسک) میاں بیوی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تین بچیوں سمیت قادر آباد لنک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق مانگٹانوالہ کا رہائشی 35 سالہ فیاض احمد نے اپنی بیوی نیلم اور تین بچیوں انعم رابعہ اور مسکان کے ہمراہ شرقپور

دربارسے واپس آتے ہوئے قادر آباد لنک نہر کے پل نمبر 2سے پہلے اس نے خود چھلانگ لگائی اس کے بعد اس کی بیوی نیلم تین بچیوں سمیت کود گئی، نہر کی ظالم تیز موجیں انہیں دور تک بہا کر لے گئیں اور وہ پانچوں ڈوب گئے۔دوسری جانب ریسکیو 1122کی ٹیمیں ان کی لاشوں کو ڈھونڈ رہی ہیں، مقامی غوطہ خوروں کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کسی کی لاش بر آمد نہیں ہو سکی۔اس حوالے سےپولیس کا کہنا ہے کہ بق بیوی اور تین بیٹیوں سمیت نہر میں کودنے والے 35 صالح فیاض کا تعلق گاؤں سلیم پور کچہ اسے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی رپورٹ تھانہ منڈی فیض آباد میں درج کرلی گئی ہے۔اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort