جب آپ پیٹرول بھروانے پیٹرول پمپ جاتے ہیں تو وہ کن طریقوں سے آپ کو لوٹتے ہیں؟ آپ بھی جانیں وہ طریقے تاکہ اگلی دفعہ ہوشیار رہیں۔۔۔

پیٹرول کے بغیر گاڑی چل ہی نہیں سکتی اور جب گاڑی میں پیٹرول ختم ہوجائے تو مجبوراً پیٹرول پمپ جا کر ڈلوانا پڑتا ہے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو جو پیٹرول مل رہا ہے وہ بلکل شفاف اور اصلی ہے؟ اس بات کا خیر کوئی بہیں بتا سکتا کیونکہ پیٹرول ڈلواتے ہیں گاڑی چل پڑتی ہے اور چلتی رہتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیٹرول پمپ والے آُپ کو سب سے زیادہ لوٹتے ہیں۔

 

ان کے لوٹنے کا انداز کچھ یہ ہے کہ آپ کو ہر گزپتہ ہی نہ چل سکے اور آپ آسانی سے لٹ جاتے ہیں، جانیں وہ کیا طریقے ہیں جو یہ پیٹرول پمپ مالکان اختیار کرتے ہی• پیٹرول پمپس مالکان اپنے پیٹرول یونٹس میں مکاری اس طرح کرتے ہیں کہ پیٹرول یونٹ کی فی لیٹر قیمت میں 1 سے 5 عشاریہ سی سی کو بڑھادیتے ہیں جس سے فی لیٹر ایک سے ڈیڑھ روپے کی بچت ہوتی ہے

 

• اس طریقے سے میٹر گھومایا جاتا ہے کہ ہر 100 لیٹر پر پیٹرول پمپ مالک کو 3 لیٹر پیٹرول کی اضافی قیمت مل جاتی ہے۔ ایک پیٹرول پر 4 یونٹس لگے ہوتے ہیں جس کا مقصد 8 نیوزل سے پیٹرول پمپ مالکان کو بآسانی 35520 روپے کی بچت ہوتی ہے• ماہانہ 10 لاکھ   65زار600روپےبآسانی بچانے میں مدد مل جاتی ہے۔

 

• سافٹ ویئر کے ذریعے یونٹ کے اعداد و شمار میں چوری کی جاتی ہے جس کے تحت 100 روپے لیٹر پر اسکرین 100 روپے ہی ظاہر کرتی ہے لیکن اس طرح سے مالکان کو فی لیٹر 15 سے 16 روپے تک کی بچت ہوتی ہے۔ • گاڑی میں ایک بندہ پیٹرول ڈلوا کر پیسے دے کر نکل جاتا ہے اور پیچھے والی کی باری تک وہ میٹر چلائے رکھتے ہیں جس سے اس کی گاڑی میں جلد ہی بتائی ہوئی رقم کا پیٹرول یا آئل بھر جاتا ہے۔ لیکن اصل میں اسے اپنی ادا کی ہوئی رقم سے کم پیسے ملتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort