موبائل استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری فیس بک نے ایسا فیچر متعارف کروا دیا کہ جس سے موبائل کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہوگیا

لندن (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے موبائل صارفین کے لیے ڈارک موڈ فیچر متعارف کرادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک نے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کے لیے 26 جون کو ڈارک تھیم فیچر متعارف کرایا، اس ضمن میں کمپنی کی جانب سے باقاعدہ کوئی

اعلان نہیں کیا گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صارفین نے فیس بک میں ہونے والی تبدیلی سے آگاہ کیا اور انہوں نے ڈارک موڈ فیچر کے اسکرین شارٹ بھی شیئر کیے۔اس سے قبل فیس بک نے ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ڈارک موڈ فیچر متعارف کرایا تھا جبکہ اُس سے قبل آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام میسنجر پر ڈارک موڈ فیچر متعارف کرایا۔فیس بک ایپ کی مدد سے موبائل فون کے ذریعے اکاؤنٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ڈارک موڈ فیچر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اُن کے موبائل کی بیٹری کم خرچ ہوتی ہے۔فیس بک کی زیر ملکیت کمپنیوں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے بیشتر صارفین بھی ڈارک موڈ فیچر اس لیے استعمال کرتے ہیں اُن کی موبائل کی بیٹری زیادہ دیر تک چلتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort