بریکنگ نیوز: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں خطاب کے دوران جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ملتان میں پولیس بیوروکریسی اور بہاولپور میں سول بیوروکریسی کاسیٹ اپ قائم کیا گیا ہے، ملتان میں ایڈیشنل آئی جی پولیس اور بہاولپور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کی جانب سے ملتان میں ایڈیشنل آئی جی پولیس اور بہاولپور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ یکم جولائی سے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ اپنی ذمہ داریاں سنھبالیں گے۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک ارب پچاس کروڑ مختص کر دیئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ پنجاب کو بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ پنجاب کے 10 اضلاع میں جنوبی پنجاب پاورٹی ایلیوی ایشن پروگرام کے تحت 2 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو فعال بنانے کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی پولیس کی آسامیاں پیدا کر دی گئی ہیں۔ یکم جولائی سے یہ افسران اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دینگے۔ علاوہ اریں 16 محکموں پر مشتمل سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے تمام ابتدائی کام مکمل کر لئے گئے ہیں جس کیلئے ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ صوبائی وزیر خزانہ نے بتایاتھا کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیلئے 37 ارب 56 کروڑ روپے کی رقم مختص کی جارہی ہے۔ ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے بجٹ میں 4 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں سے ایک ارب روپے پی ڈی ایم اے کو مہیا کئے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort