رات گئے بہت بڑی خوشخبری آگئی وزیراعظم کے حکم پر ایکشن ، پٹرول سستا کردیا گیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کاحکم دیدیا۔وزیراعظم عمران خان کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لیا اور قیمتوں میں فوری کمی کا حکم جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فنانس

 

ڈویژن کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کاحکم دیا جس پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی میں کمی کر کے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں10روپےکمی کا امکان ہے۔یاد رہے کہ حکومت نے آئلاینڈ گیس اتھارٹی کی سفارش پر چند روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا جس کے بعد فی لیٹر قیمت 100 روپے دس پیسے تک پہنچ گئی تھی۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 21 روپے 31 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد فی لیٹر کی قیمت 101 روپے 46 پیسے تک پہنچی جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 23 روپے پچاس پیسے اضافے کے ساتھ 59 روپے 6 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 17 روپے 84 پیسے اضافے کے بعد 55 روپے 58 پیسے تک پہنچی۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق 26 جون کی رات12 بجےسے شروع ہوا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort