ہمارا آج کا سوال ہے جواب دیں اور انعام حاصل کریں

السلام علیکم
ہم آپ کو اس پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں ہم لائے ہیں آپ کے لیے شاندار کوئز پروگرام جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے نقد انعامات تقسیم کیے جائیں گے کوئز پروگرام کا مقصد آپ کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھنے کے ساتھ ساتھ آپ کی معلومات عامہ میں اضافہ کرنا ہے ہم آپ کو ملکی و غیر ملکی خبروں کے کھیلوں کی خبروں اور دلچسپ معلومات سے باخبر رکھنے کے لئے دن رات کوشاں رہتے ہیں اس پیج کے ساتھ آپ کی محبت دلچسپی اور اس پیج کو فروغ دینے میں آپ کی کوششوں کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں سوال اس آرٹیکل کے آخر میں دیا گیا ہے اور اس سوال کا جواب دینے کے لیے ضروری ہے کہ آپ پہلے تفصیل اور شرائط کا اچھی طرح مطالعہ کر لےاب چلتے ہیں کوئز پروگرام کی تفصیل اور شرائط کی طرف

 

کوئز پروگرام کی تفصیل :
کوئز پروگرام میں ہر ہفتے جمعے والے دن ایک سوال پوسٹ کیا جائے گا اور جیتنے والے امیدوار ان کا اعلان سوموار کو بھی آجائے گا سوال کا جواب دینے کا ٹائم جمعے والے دن سوال پوسٹ ہونے سے لے کے اتوار کی رات 12 بجے تک ہے یہ کوئز پروگرام خالصتا اس پیج کے محبت کرنے والے فالورز کے لئے لانچ کیاگیا ہے ا سے فراڈ ہرگز نہ سمجھا جائے کیونکہ انعامات کا ثبوت دیا جائے گا اس میں کل تین انعامات دیے جائیں گے جن کی تفصیل نیچے دی گئی ہے

 

شرائط
1. اگر آپ نے پیج لائک نہیں کیا ہوا تو پہلے پیج کو لائیک کریں اور see first والے آپشن پر کلک کریں2.پوسٹ کو لائک کریں3. پوسٹ کو شیئر کریں4.لنک پر کلک کریںآرٹیکل کے آخر میں دیے گئےسوال کا جواب دیںجواب دینے کا طریقہ
اپنا جواب اپنے اس نمبر کے ساتھ کمنٹ کریں جس پر ایزی پیسہ یا موبی کیش کا اکاؤنٹ بنا ہوا ہو تاکہ جیتنے کی صورت میں آپ سے رابطہ کیا جا سکے یاد رہے جواب دینے کے لئے لائک شیئر اور لنک پر کلک کرنا ضروری ہے

 

انعام کی تفصیلات
کل تین انعامات دیے جائیں گے اور جیتنے والوں کو ایزی پیسہ آیا جائز کیش کے ذریعے منتقل کی جائے گی اگر آپ ایک بار انعام جیت چکے ہیں تو اگلی بار بھی انعام جیتنے کے اہل ہیں انعامات کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گاپہلا انعام. ایک ہزار روپےدوسرا انعام. ساتسو روپےتیسرا انعام. تین سو روپے

 

آج کا سوال
انیس سو بانوے کے ورلڈ کپ میں پاکستان کس ملک کوہرا کر کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا1.آسٹریلیا2.ویسٹ انڈیز3. انگلینڈ4 . انڈیا

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort