سام سنگ اور ایپل کی حکمرانی ختم ۔۔۔۔ کون سی موبائل کمپنی دنیا کی نمبر ون کمپنی بن گئی؟ جانیے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہواوے سام سنگ کو شکست دے کر دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بن گئی ہے۔ریسرچ فرم کینالیس کے ڈیٹا کے مطابق ہواوے نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں مجموعی طور پر 5کروڑ 58 لاکھ اسمارٹ فون فروخت کیے جب کہ اسی عرصے میں سام سنگ

کے فروخت کیے گئے اسمارٹ فونز کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ رہی۔ہواوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس مشکل ترین وقت میں بھی ان کے کاروبار نے ترقی کا مظاہرہ کیا ہے اور معاشی سست روی اور چیلنجز کے باوجود ہماری ترقی کا سفر جاری رہا ۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں عالمی سطح پر ہواوے کی فروخت میں 27 فیصد کمی ہوئی ہے تاہم چین کے اندر ہواوے نے سبقت برقرار رکھی اور 70 فیصد کے لگ بھگ اسمارٹ فون مقامی مارکیٹ میں فروخت کیے۔یاد رہے کہہواوے اس وقت 5 جی ٹیکنالوجی سسٹم کی تیاری میں دنیا بھر میں سبقت لیے ہوئے ہے اسی لیے امریکا اس کے شدید خلاف ہے۔یہی وجہ ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے سیکیورٹی اور پرائیویسی کے خدشات کی وجہ سے مسلسل ہواوے پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ کے فروخت کیے گئے اسمارٹ فونز کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ رہی۔ہواوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس مشکل ترین وقت میں بھی ان کے کاروبار نے ترقی کا مظاہرہ کیا ہے اور معاشی سست روی اور چیلنجز کے باوجود ہماری ترقی کا سفر جاری رہا ۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں عالمی سطح پر ہواوے کی فروخت میں 27 فیصد کمی ہوئی ہے تاہم چین کے اندر ہواوے نے سبقت برقرار رکھی اور 70 فیصد کے لگ بھگ اسمارٹ فون مقامی مارکیٹ میں فروخت کیے۔یاد رہے کہہواوے اس وقت 5 جی ٹیکنالوجی سسٹم کی تیاری میں دنیا بھر میں سبقت لیے ہوئے ہے اسی لیے امریکا اس کے شدید خلاف ہے۔یہی وجہ ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے سیکیورٹی اور پرائیویسی کے خدشات کی وجہ سے مسلسل ہواوے پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort