اسے کہتے ہیں گُڈ گورننس۔۔!! پاکستان کی برآمدات میں شاندار اضافہ، امید سے زیادہ بہتری کی خبریں آنا شروع، کامران خان نے زبردست خوشخبری دے دی

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر صحافی کامران خان نے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ پاکستان کی برآمدات بحال ہونے لگیں، رواں مالی سال وبائی صورتحال کے باوجود گزشتہ سال کی نسبت شرح صرف 6.83 فیصد کم ہوئی۔ ان برآمدات میں کمی سے پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر کافی حد تک متاثر ہوتے ہیں،

مگر کورونا کی وبائی صورتحال کے دوران بھی پاکستان کی برآمدا اس قدر کم نہیں ہوئیں جتنا گمان کیا جارہا تھا، بلکہ کورونا کی صورتحال کی وجہ سے نئی راہیں کھلی ہیں جس میں این 95 ماسک، پی پی ایز اور دیگر طبی سامان شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق ان اشیاء کی برآمدات کے آرڈر 100 ملین ڈالر سے بھی زائد کے ہیں۔ پاکستان میں ٹیکسٹائل کا شعبہ صنعتی شعبے میں 40 فیصد اور برآمدات کا 55 فیصد کماتا ہے، اس لئے حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سب سے پہلے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بر آمدات کے آرڈر پورے کرنے کی اجازت دے دی تھی۔حکومت کے اس عمل کے باعث پاکستان کو دنیا بھر سے ہوزری، سپورٹس وئیر، بیڈ شیٹس، تولیہ، طبی شعبت سے متعلق ملبوسات کے آرڈر ملنا شروع ہوگئے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ماسل اور سینیٹائزر کے بعد این95 ماسک اور پی پی ایز بھی بر آمد کر رہی ہے، بدلتے موسم کے باعث کپڑے کے رکے ہوئے آرڈر بھی بحال ہونے لگے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے دوران بھی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات پچھلے 4 مہینوں میں گزشتہ سال کے مقابلے10 فیصد اضآفہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان سے برآمد کی جانے والی مصنوعات میں ایک بڑا حصہ تولیہ اور لینن بیڈ کا تھا۔ کورونا کے عالمی معاشی بحران کے باوجود حالیہ مالی سال میں پاکستان کی برآمدات 21ارب 40 کروڑ ڈالر رہیں جوکہ گزشتہ مالی سال کی 22 ارب 97 کروڑ ڈالی کی نسبت صرف 6 فیصد ہی کم ہے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کا کہنا تھا کہ انہیں عالمی معاشی بحران کے پیش نظر پاکستانی برآمدات کے بد ترین نتائج کا خدشہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس معمولی کمی اور بر آمدات کے شعبت کی بحالی پر برآمد کنندگان مبارکباد کے مستحق ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort