عمران خان کے نئے پاکستان سے آنیوالی خبر نے عوام کا دل خوش کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بلوچستان نے صوبے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طور پر رقم حاصل کرنے والے 90 افسران سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طور پر اپنے آپ کو غریب ظاہر کرکے رقم حاصل کرکے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والے سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف انکوائری کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 90 افسران سے ایک کروڑ سے زائد رقم ریکور کرلی گئی ہے جب کہ نصیرآباد میں لائیو سٹاک کے گریڈ 17کے ملازمین میاں بیوی کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے۔ مزید افسران کے خلاف بھی انکوائری جاری ہے جیسے جیسے ثبوت ملتے جائیں گے مزید افراد کے خلاف بھی مقدمات درج کیے جائیں گے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطا بق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آٹے کی قیمتوں پر برہم ہوگئے، متعلقہ اداروں کو 24 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دے دی۔محکمہ خوراک اور انتظامی آفیسرز کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ادارے چوبیس گھنٹے میں آٹے کی سپلائی اور سرکاری قیمت پر عمل کرائیں۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ذخیرہ اندوز مافیا کو عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، مقرر کردہ قیمتوں سے زائد نرخوں پر آٹے کی فروخت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اوور چارجنگ کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالیں گے، فلور ملز مالکان ہوں یا کسی اورجانب سے رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، بیس کلو آٹے کےتھیلے کی 860 روپے قیمت پر عمل کرائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کابینہ کے فیصلوں پر سختی سے عمل کرایا جائے اور جو رکاوٹ بنے اس کے خلاف قانون حرکت میں آئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ ذخیرہ اندزوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ محکمہ خوراک کے حکام اورانتظامی آفیسرز فیلڈ میں نکل کی قیمتوں کا جائزہ لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort