سٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ ’ سرینا عیسیٰ ‘ نے ایف بی آر میں پیش ہو کر تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ عرینا عیسیٰ ایف بی آر میں پیش، اپنا جواب جمع کروا دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینا عیسیٰ ایف بی آر میں پیش ہوئیں، پینتالیس منٹ تک سرینا عیسیٰ ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل ٹیکس زون میں گزارے۔ سرینا عیسیٰ کی جانب سے

ایف بھی آر میں منی ٹریل جمع کرائی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کو بتایا کہ بیرون ملک کوئی بھی رقم غیرقانونی طریقے سے نہیں بھجوائی گئی، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے ذریعے 7 لاکھ پاؤنڈ کی رقم بھجوائی گئی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں خریدیں گئیں ان سے میرے شوہر جسٹس فائز عیسیٰ کا کوئی بھی تعلق نہیں، جتنی بھی ٹرانزیکشنز کی اسکی تفصیلات مرکزی بینک کے پاس موجود ہیں۔ سرینا عیسیٰ کی جانب سے بیرون ملک بھجوائے گئے ڈالر اور پاؤنڈز بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی ایف بی آر میں جمع کروائی گئیں ، جو اراضی کراچی کلفٹن میں خریدی گئی اور اس پر کتنا ٹیکس دیا گیا یہ بھی ایف بھی آر میں جمع کرایا گیا۔ اس کے علاوہ سرینا عیسیٰ نے والد کی جانب سے بطور تحفہ ملنے والی اراضی ، ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد میں موجود زرعی زمین کی تفصیلات بھی جمع کرائیں۔خیال رہے کہ گزشتہ مہینے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دائر کردہ ریفرنس مسترد کرتے ہوئے معاملہ ایف بی آر کو بھجوا دیا تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort