سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر۔!! تنخواہ اور پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ، تاریخ کا بھی اعلان ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر۔ تنخواہ اور پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ، تاریخ کا بھی اعلان ہوگیا۔ وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر وفاقی ملازمین کو جولائی کی تنخواہ اور پنشن 27 جولائی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کی

جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ 31 جولائی یا یکم اگست کو متوقع پے جس کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو جولائی 2020ء کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں فراہم کی جائے گی۔مراسلے میں اس حوالے سے انتظامات کرنے کی ہداہت دی گئی ہے جس میں اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو، ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل راولپنڈی اور چیف اکاؤنٹس آفیسر وزارت خزانہ کو بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو جولائی کی تنخواہ اور پنشن کی 27 جولائی کو ادائیگی عید الاضحی کے 31 جولائی یا یکم اگست کو ہونے سے مشروط ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort